ریال میڈرڈ نے چیلسی کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

13  اپریل‬‮  2022

چِیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں ریال میڈریڈ نے دفاعی چیمپئن چیلسی کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔

سیمی فائنل تک رسائی میں ماڈرک کے شاندار پاس پرراڈریگو کے گول نے سب کو حیران کردیا۔

میچ کے دوران ماڈرک کے اس شاندار پاس کو آرٹ کا شاہکار کہا گیا۔

ایگریگیٹ کی بنیاد پر ریال میڈرڈ نے 4 کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی حاصل کرلی

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved