وزیر اعظم کرا چی میں عظیم الشان جلسہ کریں گے،فواد چوہدری

14  اپریل‬‮  2022

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کراچی میں عظیم الشان جلسہ کریں گے۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل پشاور کا جلسہ تاریخی تھا، کل کے پی میں لاکھوں لوگوں نے وزیراعظم کو سنا، پی ٹی آئی پورے انہوں نے کہا کہ ہم آزادی چھین کر لیں گے، عمران خان بھی پاکستانی عوام کی آزادی چھین کر لے گا، ہمیں سلامتی کے بحران کا سامنا ہے جس کا واحد حل الیکشن ہے، وزیراعظم کراچی میں عظیم فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج ہمارے استعفے منظور ہوگئے ہیں، میں تمام اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں، جلد یہ لوگ دوبارہ آئیں گے، ن لیگ کے ساتھ کوئی بھی سیاسی جماعت آگے بڑھنے کو تیار نہیں۔الشان جلسہ کریں گے۔پاکستان کی آواز ہے۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ نااہل حکومت معیشت کو تباہ کررہی ہے، کوئی بھوکا نہ سوئے کا پروگرام بند کیا جارہا ہے، نور عالم گلے میں تختی پہن کر نکلا کریں جس پر لکھا ہو انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی بحران کا واحد حل جلدازجلد الیکشن ہیں، افواج پاکستان کے ساتھ ہمارا گہرا تعلق ہے اور احترام ہے، جو لوگ فوج کے خلاف مہم چلاتے ہیں وہ پاکستانی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا فوج کے لیے احترام برقرار ہے اور رہے گا۔نہیں ہوسکتے۔مجھے کوئی لوٹا نہ کہے۔

یاد رہے کہ کل کے جلسے میں وزیر اعظم کا کہنا تھا  کہ آج سے جنگ کا آغاز ہو چکا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ جب تک اگلے الیکشن کا شیڈیول نہیں جاری  ہوتا میں عوام کو لے کر  سڑکوں پر  نکلوں گا  ہمیں کسی  صورت بے غیرت قیا دت نا منظور ہے ہم غیور لوگ ہیں ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved