برطانوی ہائی کمشنر بھی پاکستان ٹیم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

12  ‬‮نومبر‬‮  2021

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس کے گرویدہ ہوگئے۔
آسٹریلیا سے سیمی فائنل میں شکست کے بعد برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میچ چاہے پاکستان ہار گیا پردل جیت گیا، پاکستان ٹیم نے اچھا میچ کھیلا۔


کرسچن نے کہا کہ وہ اب پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دورے کے منتظرہیں۔
خیال رہے وزیراعظم عمران خان نے بھی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیاء کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے انہیں بہترین کرکٹ کھیلنے پر داد دی ہے

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved