شہباز شریف، مریم نوازنے پاکستان کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

12  ‬‮نومبر‬‮  2021

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے قومی ٹیم کی شکست پر اپنے پیغام میں ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی، پاکستان زندہ باد۔

مریم نواز نے کہا کہ پاکستانی ٹیم، آپ سارے ٹورنامنٹ میں چمک دار ترین ستارے کی طرح جگمگاتے رہے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ، ہمیں آپ پر فخر ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ لمبے عرصے کے بعد ٹیم نےایسی پرفارمنس دی، ہار کا دکھ ہمیشہ ہوتاہے لیکن پاکستان نےبہت اچھی کرکٹ کھیلی۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیاء کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے انہیں بہترین کرکٹ کھیلنے پر داد دی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved