بھارت نے ایک اور کشمیری حریت رہنما کو عسکریت پسند قرار دے دیا

16  اپریل‬‮  2022

بھارتی وزارت داخلہ نے ایک اور کشمیری حریت رہنما کو عسکریت پسند قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے مشتاق زرگر کو عسکریت پسند قرار دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ مشتاق زرگر سے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں امن کو خطرہ لاحق ہے

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved