تحریکِ عدم اعتماد کے دوران کتنے فیصد پاکستانیوں نے فوج کے کردار کو سراہا، نیا سروے جاری

17  اپریل‬‮  2022

عوام کی آراء پر مبنی اپسوس نے نیا سروے جاری کیا ہے، جس میں پاکستانیوں سے تحریکِ عدم اعتماد کے دوران کتنے فیصد پاکستانیوں نے فوج کے کردار کے بارے میں سوال کیا گیاہے۔

تحریک عدم اعتماد کے دوران پاک فوج کے کردار کو پاکستانیوں کی اکثریت نے سراہا اور سیاسی کشمکش کے ماحول میں ادارے کو سب سے زیادہ غیر جانبدار قرار دیا ۔اپسوس پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے۔

 سروے میں 47 فیصد پاکستانی تحریک عدم اعتماد کےدوران پاک فوج کی جانب سے ادا کیے جانے والے کردار کی تعریف کرتے نظرآئے۔اپسوس پاکستان کے سروے کے مطابق 37 فیصد پاکستانیوں نے تحریک عدم اعتماد کے دوران میڈیا کے کردار کو پسند کیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved