شاہد خاقان عباسی کی وزارت لینے سے معذرت ، کون سا عہدہ ملنے کا امکان ؟

17  اپریل‬‮  2022

شاہد خاقان عباسی کی وزارت لینے سے معذرت ، کون سا عہدہ  ملنے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی بغیر قلمدان توانائی کے امور دیکھیں گے۔

نئی وفاقی کابینہ کی جانب سے کل حلف اٹھانے کا امکان ہے اور پہلے مرحلے میں 10 سے 12 وزرا حلف اٹھائیں گے۔

دوسری جانب رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ کابینہ کا حصہ نہ بننے کا خیال شاہد خاقان عباسی کا اپنا ہوگا لیکن پیٹرولیم کے معاملے میں ان کے تجربے کا فائدہ اٹھانے کا ارادہ رکھتے ہیں، جب وزیراعظم کہیں گے تو وہ کابینہ کا ضرور حصہ بنیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved