کتنے فیصد پاکستانی ملک میں جلد الیکشن کرانے کے حامی ہیں؟ گیلپ پاکستان سروے

17  اپریل‬‮  2022

کتنے فیصد پاکستانی ملک میں جلد الیکشن کرانے کے حامی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات قبل از وقت ہونے چاہییں یا مقررہ مدت پر ، گیلپ سروے میں پاکستان کی منقسم رائے سامنے آ گئی۔ الیکشن سے متعلق گیلپ نے 100 سے زائد اضلاع میں سروے کیا۔ سروے کے مطابق 70 فیصد پاکستانی جلد الیکشن کرانے کے حق میں ہیں جبکہ 31 فیصد پاکستانی چاہتے ہیں کہ  الیکشن  مقررہ وقت پر کرائے جائیں۔

سروے کے مطابق خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 78 فیصد جبکہ سندھ میں 68 فیصد عوام جلد الیکشن کرانے کے حق میں ہیں۔ پنجاب میں 65

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved