پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ایسٹر کا تہوار منایا جا رہا ہے

17  اپریل‬‮  2022

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا ہے، ویٹی کن میں بھی دعائیہ تقریب  کا انعقاد ہوا۔

پوپ فرانسس سینٹ پیٹرز بیسیلیکاکے پاس بیٹھے اور یوکرینی اراکین پارلیمنٹ اورقیدیوں کے تبادلے میں رہا ہونے والے میئر کی موجودگی کا احساس دلایا۔

اس دوران پوپ فرانس نے پرتشدد جنگ سے متاثرین کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کے اندھیروں میں روشنی کی کرن دیکھیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved