ریاست سیاست اور حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے، شاہد آفریدی

18  اپریل‬‮  2022

سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بات ریاست کی ہوتو سیاست سے بالاترہوکر دفاعی اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

شاہد آفریدی کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ ریاست  سیاست اور حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے۔جہاں بات ریاست پر آئے وہاں ہر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنی ریاست اور اس کے دفاع پہ مامور اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ یہ بھی آپ کے اپنے ہیں۔ ایل او سی سے کوسٹ لائنز تک ہر سپاہی ہر محافظ قابل احترام ہے۔ہماری افواج ہیں تو ہم ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved