لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

18  اپریل‬‮  2022

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈےکو بھارت کا نیا  آرمی چیف مقرر کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف ہوں گے، جنرل منوج پانڈے اپریل کے آخرمیں عہدہ سنبھالیں گے، وہ بھارت کے 29 ویں آرمی چیف ہوں گے,بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نراونے 30 اپریل کوریٹائرہوجائیں گے۔

جنرل منوج پانڈےکا تعلق بھارتی آرمی کی انجینیئرنگ کور سے ہے اور وہ  انجینیئرنگ کور سے آرمی چیف مقرر ہونے والے پہلے افسر ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved