سینٹ میں قائد ایوان نے استعفیٰ دے دیا

20  اپریل‬‮  2022

سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔ 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوایا۔

ڈاکٹر شہزاد وسیم کو قائد ایوان سابق وزیراعظم عمران خان نے مقرر کیا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved