وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس، حکومت کا بڑا فیصلہ، حکم نامہ جاری

20  اپریل‬‮  2022

وفاقی کابینہ نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی۔
مطابق مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ آج رات واشنگٹن روانہ ہوں گے ۔دوسری جانب دوسری جانب وفاقی کابینہ نے ای سی ایل کمیٹی کی منظوری دے دی ہے جو ای سی ایل سے متعلق ٹی او آرزکا جائزہ لےکرکابینہ کورپورٹ دے گی جب کہ نام ای سی ایل میں ڈالنے یا نکالنے سے متعلق فیصلہ ای سی ایل کمیٹی کرے گی۔
واضح رہےکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات واشنگٹن میں ہوں گے جس کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر بھی واشنگٹن پہنچ چکے ہیں۔
مفتاح اسماعیل معیشت سے متعلق آئی ایم ایف کےساتویں جائزہ سے متعلق مذاکرات کریں گے جب کہ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں ایک ارب ڈالر کی قسط جاری ہوجائےگی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved