طارق فاطمی معاون خصوصی وزیر اعظم شہباز شریف تعینات

20  اپریل‬‮  2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی تعینات کردیا ہے،طارق فاطمی کو معاون خصوصی خارجہ امور تعینات کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد تعیناتی کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔

طارق فاطمی اس سے قبل 2013 سے 2017 میں بھی اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور رہے ہیں۔

 واضح رہے کہ  سابق وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی ڈان لیکس کمیٹی کی سفارشات کے پیش نظر طارق فاطمی اور راو تحسین کو عہدے سے برطرف کیے گئے تھے ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved