کراچی کی عوام کیلئے خوشخبری، جدید بسوں کی پہلی کھیپ چین سے روانہ

20  اپریل‬‮  2022

شہر قائد میں ٹرانسپورٹ کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے جدید بسوں کی پہلی کھیپ کو چین سے روانہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کیلئے ڈیزل ہائبرڈبسوں کی پہلی کھیپ چین سے روانہ ہوچکی ہے، چین کی بندر گاہوں سے بحری جہاز 120 سے زائد بسیں آج لیکر روانہ ہوگئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ بسیں انٹر سٹی پبلک ٹرانسپو رٹ منصوبے کے تحت چلائی جائیں گی، کراچی کے 6  اضلاع میں 15 سے زائد روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved