کیا شیخ رشید پی ٹی آئی چھوڑنے والے ہیں ؟ لاہور جلسے سے آخری خطاب

21  اپریل‬‮  2022

شیخ رشید کا پی ٹی آئی لاہو ر جلسے  دھواں دار خطاب، کیا   اہم بیان جاری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے عمران خان کا بال بھی بیکا ہوا تو پاکستان میں خانہ جنگی ہو جائےگی، یہ خون کےلڑائی ہے  آخری قطرے تک عمران خان کیساتھ ہوں ۔

مینارِ پاکستان لاہور میں تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ روضہ رسولﷺ پر ماؤں کوعمران خان کیلئے روتے ہوئےدیکھا ہے خانہ کعبہ میں لوگوں کوعمران خان کیلئے روتے ہوئے دیکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیزل کا بیٹا وزیرمواصلات لگ گیاہے جس نےکبھی مسجدکاغسل خانہ نہیں بنایااس کو شہبازشریف نے مواصلات کا وزیر بنا دیا، بلورانی لندن میں گیاہے آصف زرداری کوصدربنانےکیلئےبلورانی لندن گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نےاپنی بیوی کوقتل کرکےجعلی دستاویزسےملکی سیاست پرقبضہ کیا آصف زرداری نے شاہنواز بھٹو کو زہر دلوایا، بتایاجائےمنی لانڈرنگ کرنےوالےمقصودچپڑاسی کوکوئی عزت کیسےدےگا شوباز مقصود چپڑاسی سے 12 ارب لےگا تو کوئی کیسے اُسےعزت دے گا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved