الیکشن کروائیں ورنہ،فواد چوہدری کامخالفین کوبڑاچیلنج

21  اپریل‬‮  2022

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عقل کے اندھوں کو حساب کرنے کا شوق ہے مگر آتا نہیں۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے  الیکشن کر وائیں عرنہ رسیدین نکا لیں اپنی رسیدیں سارے ٹبر کو آج تک نہیں مل پا رہیں، عمران خان پر ڈائریاں لے جانے کے الزامات لگا رہے ہیں، بدعنوان اور بددیانت پہلے ہی سے تھے، اب ملت فروشی اور سازشی ہونے کی صفائی قوم کو دیں، نئے انتخابات کا اعلان کریں قوم خود حساب کرلے گی۔

کہ پوری چوں چوں مربہ حکومت ہیلی کاپٹر فوبیا کی مریض دکھائی دیتی ہے، اس حد تک بیوقوفی کا مظاہرہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ پاگل پن کے مرض میں مبتلا ہونے کا گمان ہونے لگا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عقل کے اندھوں کو حساب کرنے کا شوق ہے مگر آتا نہیں، کمرشل نرخوں کا ان ہاؤس فیسیلیٹی سے موازنہ مضحکہ خیز ہے، ہیلی کاپٹر کے فی گھنٹہ کمرشل اخراجات لگانا نری حماقت اور بیوقوفانہ حرکت ہے۔

دوسری جانب  عمران کان پہلے ہی یہ  بتا چکے ہیں  کہ  ہو سکتا ہے مجھے فارن فندنگ کیس میں نااہل قرار دیا جائے اور پی تی آئی کو دیوار سے لگا دیا جائے ۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی طور قابل قبول نہیں کیا جا ئے گا ان کا پورا ٹبر چور ہے ان کو کسی صورت  معاف نہیں کریں گے ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved