سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کراچی کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق جمعہ 22 اپریل کی صبح 8 بجے سے اگلے تین دن تک سی این جی بند رہے گی۔
سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے ترجمان نے اپنے اعلامیہ میں مزید کہا ہے کہ جنرل انڈسٹری اور کیپٹو پاور کو 24 اپریل کی صبح 8 بھے سے ایک دن کیلئےگیس کی فراہمی بند رہے گی۔