مریم اورنگزیب باز آ جاؤ، مریم نواز نے ایسا کیوں کہا؟

22  اپریل‬‮  2022

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کو کہا باز آ جاؤ۔

جلسے کی ایک ڈرون سے لی گئی تصویر مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ۔طنزیہ سوال اُٹھایا گیا کہ جلسے کی میڈیا کی جانب سے کوریج پر پابندی لگانے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟

اس ٹوئٹ پر مریم نواز نے مریم اورنگزیب کو طنز نہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ’مریم اورنگزیب باز آ جاؤ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved