23 اپریل کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

22  اپریل‬‮  2022

سندھ حکومت نے یوم علی کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا  ہے۔

 تفصیلات کے مطابق یوم علی کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، محکمہ تعلیم سندھ نے یوم علی کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں 23 اپریل کو چھٹی ہوگی۔دوسری جانب کراچی میں آج یوم علی پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،سکیورٹی کے لئے ڈھائی ہزار سے زائد پولیس اہکاروں کو تعینات کیا گیا جس میں پولیس کے ساتھ رینجرز کے اہلکار بھی معاونت کرینگے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved