رمضان المبارک کے 20 دنوں میں کتنے افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی؟

23  اپریل‬‮  2022

رمضان المبارک کے ابتدائی 20 ایام میں کتنے افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔

سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کے مطابق رمضان کے آغاز سے 20 رمضان تک 42 لاکھ افراد نے عمرہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دو برس سے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے عمرے اور حج کیلئے محدود تعداد میں زائرین کو جانے کی اجازت تھی تاہم اس سال پابندیاں تقریباً ختم کردی گئی ہیں جس کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے عمرے کیے ہیں۔

رواں برس حج میں بھی 10 لاکھ افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved