سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر، عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ

23  اپریل‬‮  2022

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر، حکومت نے عیدالفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا۔

 

تفصیلات کے مطابق حکومت نے عیدالفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کو عید کی چھٹیوں سے قبل تنخواہ ادا کی جائیگی۔ سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی جلد ادائیگی عیدالفطر کی وجہ سے کی جائے گی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved