ملک بھر میں ہونے والی لوڈشیڈنگ کی وجہ کیا ہے؟ حماد اظہر نے بتادیا

24  اپریل‬‮  2022

ملک بھر میں ہونے والی لوڈشیڈنگ کی وجہ سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے بتادی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے لکھا کہ لوڈشیڈنگ کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پچھلے دو ہفتوں میں بار بار وارننگ کے باوجود ساہیوال کوئلہ پلانٹ کو مناسب پیمنٹ نہیں کی گئی اور نتیجاتاً وہ اپنی آدھی کیپسٹی پہ چلا گیا ہے۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں حماد اظہر لکھتے ہیں کہ  اس کے پاس امپورٹڈ کوئلہ خریدنے کے پیسے ہی نہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved