سپورٹس مین ہمیشہ جیت کیلئے میدان میں اترتا ہے، وزیراعظم کا پارلیمنٹ کے مشترکہ کے متعلق سوال پر جواب

16  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپورٹس مین صرف جیت کیلئے میدان میں اترتا ہے۔

آج وزیراعظم عمران خان زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد للہ تا جہلم روڈ کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کیلئے روانہ ہونے لگے تو صحافیوں نے اس سے سوال کیا کہ وزیراعظم صاحب پارلیمنٹ کے کل کے مشترکہ اجلاس میں کامیابی کیلئے کتنے مطمئن ہیں؟

اس پر وزیراعظم عمران خان نے جواب دیا کہ سپورٹس مین صرف جیت کیلئے میدان میں اترتا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved