جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنماء قاتلانہ حملے میں جاں بحق

26  اپریل‬‮  2022

جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنماء قاتلانہ حملے میں جاں بحق  ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے رہنما مفتی بشیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ۔

 ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی مفتی بشیر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے،مفتی بشیر کو اپنے ہی علاقہ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved