امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات

26  اپریل‬‮  2022

امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے وزارت خارجہ میں  وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات کی ہے۔

اسلام آباد – (اے پی پی): ملاقات میں وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتاہے۔

حنا ربانی کھر نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور باہمی احترام، اعتماد اور مساوات پر مبنی دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved