کیا موجودہ حکومت مہنگائی کنٹرول کر پائے گی؟ آئی ایم ایف کی اہم پیش گوئی

27  اپریل‬‮  2022

موجودہ حکومت کی مہنگائی کے حوالے سے آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی رپورٹ میں پاکستان اس سال معاشی شرح نمو 4 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ رواں مالی سال کےاختتام تک مہنگائی میں ریلیف نہیں ملے گا۔
آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال کےاختتام تک پاکستان میں مہنگائی 11 فیصد سے زیادہ رہے گی۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ 5.6 فیصد تھی، اس سال مہنگائی کی شرح مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد رہے گی، مہنگائی اکتوبر 2021 کے تخمینے سے 3.4 فیصد زیادہ رہے گی۔
آئی ایم ایف نے عالمی سطح پر غذائی اجناس اور توانائی کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی بڑی وجہ قرار دی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved