مسئلہ کشمیر پر ایران کی مسلسل حمایت قابل ستائش ہے، حنا ربانی کھر

28  اپریل‬‮  2022

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایران کی مستقل حمایت کو سراہتے ہیں۔

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران دو طرفہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے مابین اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر نقطہ نظر کی مماثلت خوش آئند ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved