مسلم لیگ (ن) کے مصدق ملک نےبھی وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

28  اپریل‬‮  2022

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے بھی وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

مصدق ملک کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے ان سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف  لیا۔

ذرائع کے مطابق  سینیٹر مصدق ملک کو وزارت پٹرولیم کا قلمدان دیا جائے گا۔

یاد  رہےکہ سینیٹر مصدق ملک اس سے قبل بھی (ن) لیگ کے سابق دور حکومت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی رہ چکے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved