پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوگا، روسی وزیر خارجہ

28  اپریل‬‮  2022

روسی وزیرخارجہ سرگئی لارووف نے بلاول بھٹو کو پاکستان کا وزیرخارجہ بننے پرمبارکباد دی ہے۔

روسی وزیرخارجہ نے دونوں ملکوں کےمفاد کیلئے مل کرکام کرنے کی ضرورت پر  زور دیا ہے۔ روسی وزیرخارجہ نے علاقائی و عالمی استحکام وسلامتی کیلئے بات چیت آگے بڑھانے پر بھی زور دیا ہے۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون فروغ پا رہاہے، پاکستانی وزیرخارجہ کا ماسکو کا دورہ ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوگا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved