ملک میں عید الفطر پیر ہو گی یا منگل کو؟

29  اپریل‬‮  2022

ملک میں عید الفطر پیر ہو گی یا منگل کو؟ ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  ملک کے زیادہ تر علاقوں میں آسمان پر بادل چھائے رہیں گے، عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش کا امکان ہفتہ اتوار کی درمیانی شب ایک بجکر 28منٹ پر ہے، یکم مئی کو چاند نظر آنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved