پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

30  اپریل‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا گزشتہ روز کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے  17 ارکان کی جانب سے سپیکرقومی اسمبلی کےذریعےوزیراعلیٰ کا حلف  کرانے کے فیصلے کیخلاف  انٹرا کورٹ اپیل دائر کی  گئی ،  انٹراکورٹ اپیل میں وفاقی اورصوبائی حکومت کوفریق بنایاگیاہے۔

انٹرا کورٹ اپیل میں کہا گیا کہ  عدالت کوپارلیمانی معاملات میں مداخلت کااختیارنہیں، لاہورہائیکورٹ کا 29 اپریل کاحکم آئین کےمطابق نہیں،  لارجربنچ سنگل بنچ کےفیصلےکوکالعدم قراردے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved