عوام کیلئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

1  مئی‬‮  2022

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔

آئل ایند گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی۔اوگرا کی جانب سے کی گئی کمی کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 232 روپے ہو گئی ہے۔

اس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت231 روپے 85 پیسےفی کلو ہو گئی۔ ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 180 روپے 28 پیسے سستا ہو کر  2735 روپے 83 پیسے کا ہو گیا ہے۔خیال رہے کہ اپریل میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 2916 روپے 11 پیسے کا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved