سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ اورکینیڈا میں عید الفطر آج منائی جا ئے گی

1  مئی‬‮  2022

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور خلیجی ممالک میں عید الفطر آج منائی جا ئے گی۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ اور فرانس میں بھی آج پیر کو عید منائی جا ئے گی، طویل عرصے بعد برطانیہ میں ایک ساتھ عید پرکمیونٹی خوش ہے ۔

علاوہ ازیں امریکہ اورکینیڈا میں مقیم مسلمان ایک ہی دن پیر 2 مئی کو عید منائیں گے، مسلم کلینڈر پر عمل کرنے والی تنظیمیں پہلے ہی 2 مئی کو عیدمنانے کا اعلان کرچکی ہیں۔

بھارت، بنگلا دیش اور سری لنکا میں عیدالفطر منگل 3 مئی کو ہوگی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved