صدر مملکت نے لاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے لیے نام کی منظوری دے دی

2  مئی‬‮  2022

جسٹس ملک شہزاد احمد خان  کو صدر مملکت  کی منظوری کے بعدقائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کر دیا۔

صدر مملکت عارف علوی نےلاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے لیے سینیئرجج  جسٹس ملک شہزاد احمد خان کےنام کی منظوری دی ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی بیرون ملک جا رہے ہیں جس کے باعث جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو  قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved