سعودی عرب کے صوبے جازان کے علاقے صامطہ میں ٹریفک حادثے میں7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مطابق محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہےکہ ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ دوگاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے بعد ایک گاڑی میں آگ لگ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق7 جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔