مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کیا پاگل پن کی حدوں کو چھوتے ان مسخروں کو اس خط کا کوئی دو ٹوک جواب ملے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کیا معزول اور مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے مداخلت کی دہائی، آئین سے کھلی بغاوت نہیں؟
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ کیا پاگل پن کی حدوں کو چھوتے ان مسخروں کو اس خط کا کوئی دو ٹوک جواب ملے گا؟
یاد رہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی خط لکھا ہے۔