پنجاب حکومت کیسے ختم ہوجائے گی، فواد چوہدری نے بتا دیا

6  مئی‬‮  2022

سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 25  ارکان کو ڈس کوالیفائی کرے تو حکومت ختم ہوجائے گی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن 90 دنوں میں انتخابات نہیں کرواسکتا تو چیف الیکشن کمشنراستعفیٰ دیدیں۔انہوں نے کہا کہ اگریہ 25 اراکین گھرچلے جاتے ہیں تو کسی کے پاس 186 اراکین نہیں رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ  20 سے 29 مئی کے درمیان کی تاریخ میں لانگ مارچ کا اعلان ہوگا، اسلام آباد کی طرف جو ریلا بڑھے گا وہ کسی نے نہیں دیکھا ہوگا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved