فیملی وزٹ ویزے پر حج ادا کرسکیں گے ؟ وزارت حج و عمرہ کا نیا حکم جاری

8  مئی‬‮  2022

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے پر سعودی عرب آئے ہوئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے۔

وزارت حج و عمرہ کے اعلامیے کے مطابق اس سال حج ادائیگی کے لیےحج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا۔وزارت کا کہنا ہے کہ حج کے قواعد، انتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے تحت ہوگا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے پر مملکت میں آئے ہوئے ہیں حج ادا نہیں کرسکیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved