قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہو گا

8  مئی‬‮  2022

قومی اسمبلی کا اجلاس کل آج سہ پہرچار بجے شروع ہوگا،سپیکر راجہ پرویز اشرف اجلاس کی صدارت کریں گے۔

صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی، 2022 سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔

صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا۔یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 42 اجلاس ہو گا جس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved