شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنے والے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے انتقال کر گئے

9  مئی‬‮  2022

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ سمیت دیگر کئی کیسز کی تحقیقات کرنے والے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے۔

ان کی فیملی کے مطابق ڈاکٹر رضوان کو سروسز ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔

ڈاکٹر رضوان ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب تعینات رہے، موجودہ حکومت کے آتے ہی ڈاکٹر رضوان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

ڈاکٹر رضوان نے شہباز شریف کے منی لانڈرنگ سمیت کئی کیسز کی تفتیش کی تھی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved