وزیراعلیٰ سندھ نے اسی ماہ اورنج لائن کی بسیں چلانے کی ہدایت

10  مئی‬‮  2022

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے مئی کے آخر تک بی آر ٹی اورنج لائن انفراسٹرکچر مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں گئیں ہیں۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ وہ جون کے شروع میں ہی پی آر ٹی اورنج لائن بس سروس شروع کرنا چاہتے ہیں۔

اس مقصد کے کے لئے مراد علی شاہ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو بی آر ٹی اورنج لائن انفراسٹرکچر مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved