بھارت کیسے عمران خان اور پاک فوج کیخلاف کام کر رہا ہے ؟

10  مئی‬‮  2022

بھارت کیسے عمران خان اور  پاک فوج کیخلاف کام  کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  انہوں نے کہا کہ بھارت نے ای یو ڈس انفارمیشن لیب بنایا جس نے پاکستان پر تنقید کی، پاکستانی فوج اور مجھے نشانہ بنایا، اُن کی خواہش ہے کہ  پاکستان کو تین ٹکڑے ہوجائے، بلوچستان میں دہشت گردی کا مقصد بھی پاکستان کو توڑنا ہے مگر پی ٹی آئی اور فوج کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کہتا ہے میں فوج کے خلاف بیان دیتا ہوں، میرا سب کچھ پاکستان میں ہے اور جو کمایا تھا وہ سب فروخت کر کے ملک لے آیا، میں بھاگ کر کہیں نہیں جاؤں گا، میں تو کہتا ہوں ای سی ایل میں ڈال دو کیونکہ میں باہرجانا نہیں چاہتا۔

روس ہمیں تیس فیصد کم قیمت میں تیل اور گندم دینے پر راضی ہوگیا تھا مگر کیا اب شہباز شریف ماسکو سے بات کرسکتے ہیں؟ وہ ایسا نہیں کرسکتے کیونکہ اس کے لیے شہبازشریف کو امریکا سے اجازت لینا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ میرے دور میں مودی کی ہمت نہیں تھی کہ وہ پاک فوج کے خلاف بات کرے، ذوالفقار علی بھٹو عوام کے لی

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved