انڈس ہائی وے پر وین اور ٹرک میں تصادم، 13 افراد جاں بحق

11  مئی‬‮  2022

حیدرآباد کے قریب جامشورو انڈس ہائی وے پر وین اور ٹرک میں تصادم میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی جامشورو کے مطابق ٹریفک حادثہ مانجھند کے قریب پیش آیا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق کنڈیارو سے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved