شہباز شریف کا دورہ لندن، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آمنے سامنے آ گئے

11  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کے دورے کے موقع پر لندن میں سیاسی گرما گرمی شدید ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آ گئے۔

کارکنوں نے ایک دوسرے کی قیادت کیخلاف نعرے بازی کی، اس موقع پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے لندن پولیس کی بھاری نفری بھی موجود رہی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved