مریم نواز کے الزامات پر فواد چوہدری کا قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان

12  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے رشتے داروں کو نوکریاں دینے کا الزام پر 24 گھنٹے میں مریم نواز سے نام مانگ لئے۔

فواد چوہدری نے مریم نواز کی پریس کانفرنس کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں ان کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے ۔فواد چوہدری نے رشتہ داروں کو بھاری تنخواہوں پر بھرتی کیا۔

مریم نواز کے اس الزام پر فواد چوہدری نے ان رشتہ داروں کے نام مانگ لیے جن کو مبینہ طور پر بھاری تنخواہوں پر بھرتی کیا گیا۔ انہوں نے  کہا “مریم نواز مجھے 24 گھنٹوں میں ان رشتہ داروں کا نام بتا دیں جن کو میں نے نوکریاں دیں ایسا نہ کرنے کے صورت میں میں ان کو لیگل نوٹس بجھوا رہا ہوں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved