سینئر صحافی فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر 13 مئی 2022 سینئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فہد حسین کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق فہد حسین کا عہدہوفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔