اس سال آم برآمد ہو نگے یا نہیں ؟

14  مئی‬‮  2022

وفاقی حکومت نے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔

وزارت تجارت کی جانب سے آم برآمد کرنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آم کی برآمد کی 25 مئی 2022 سے اجازت ہوگی اور آم کی برآمد کی شرائط و ضوابط ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت ہوں گی۔

خیال رہے کہ پاکستانی آم دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں اور کئی ممالک میں لوگ آموں کا شدت سے انتظار کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved