رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ عدالتیں کتنی بے بس ہیں اس کا اندازہ اس سے لگا لیں وئی کارروائی نہیں ہوئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے لکھا کہ عدالتیں کتنی بے بس ہیں اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ پھر شہبازشریف سینئر اور جونیئرکی ضمانتوں پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی ، وہ مصروفیات کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے تھے۔
عدالتیں کتنی بے بس ہیں اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ پھر شہبازشریف سینئر اور جونیئرکی ضمانتوں پر کوئ کاروائ نہیں ہوئ وہ مصروفیات کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے تھے،کرائم منسٹر ایک ماہ کی حکومت میں چوتھے غیرملکی دورے پر ہیں ایسےمجرم کو جو عبوری ضمانت پر ہے دنیا کیا عزت دے گی
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 15, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ میں فواد چوہدری لکھتے ہیں کہ کرائم منسٹر ایک ماہ کی حکومت میں چوتھے غیرملکی دورے پر ہیں ایسے مجرم کو جو عبوری ضمانت پر ہے دنیا کیا عزت دے گی۔