پاکستان میں پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا

15  مئی‬‮  2022

شمالی وزیرستان میں ایک اور پولیو کا کیس سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں ایک سال  کا بچہ  پولیو وائرس سے مفلوج ہوا ہے، عالمی سطح پر ریکارڈ ہونے والا یہ چوتھا کیس ہے۔ کیس رپورٹ ہونے کے بعد پورے خطے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔  پولیو پروگرام نے جنوبی خیبرپختونخواہ کے چھ اضلاع  کو پولیو واٸرس کیلٸے حساس قرار دیے ہیں۔

واضح رہے کہ پولیو سے پانچ سال تک کے عمر کے بچے متاثر ہوتے ہیں، اس بیماری سے بچے عمر بھر کیلئے معذور ہو جاتے ہیں، حتیٰ کہ بچوں کی موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved